Results 1 to 4 of 4

Thread: خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے

    خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ بتايا ہے كہ خود كشى كرنے والے شخص كو اسى طرØ+ كى سزا دى جائےگى جس طرØ+ اس Ù†Û’ اپنے آپ كو قتل كيا ہو گا.

    ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

    ________________________________________________
    " جس نے اپنے آپ كو پہاڑ سے گرا كر قتل كيا تو وہ جہنم كى آگ ميں ہميشہ كے ليے گرتا رہے گا، اور جس نے زہر پي كر اپنے آپ كو قتل كيا تو جہنم كى آگ ميں زہر ہاتھ ميں پكڑ كر اسے ہميشہ پيتا رہے گا، اور جس نے كسى لوہے كے ہتھيار كے ساتھ اپنے آپ كو قتل كيا تو وہ ہتھيار اس كے ہاتھ ميں ہو گا اور ہميشہ وہ اسے جہنم كى آگ ميں اپنے پيٹ ميں مارتا رہے گا"
    ________________________________________________
    صØ+ÙŠØ+ بخارى Ø+ديث نمبر ( 5442 ) صØ+ÙŠØ+ مسلم Ø+ديث نمبر ( 109 ).

    اور ثابت بن ضØ+اك رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ فرمايا:
    ________________________________________________
    " جس نے دنيا ميں اپنے آپ كو كسى چيز سے قتل كيا اسے قيامت كے روز اسى كا عذاب ديا جائيگا "
    ________________________________________________
    صØ+ÙŠØ+ بخارى Ø+ديث نمبر ( 5700 ) صØ+ÙŠØ+ مسلم Ø+ديث نمبر ( 110 ).

    اور جندب بن عبد اللہ رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    _____________________________________

  2. #2
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے

    Allah har tarah k shar sa humai mehfooz rakhay..Ameen

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے


    اور جندب بن عبد اللہ رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    ________________________________________________
    " تم سے پہلے لوگوں ميں ايك شخص زخمى تھا جس اور وہ اسے برداشت نہ كر سكا تو اس Ù†Û’ چھرى ليكر اپنا ہاتھ كاٹ ليا اور خون بہنے كى وجہ سے مر گيا، تو اللہ تعالى Ù†Û’ فرمايا: ميرے بندے Ù†Û’ اپنى جان ÙƒÛ’ ساتھ جلدى كى ہے، ميں Ù†Û’ اس پر جنت Ø+رام كر دى "
    ________________________________________________
    صØ+ÙŠØ+ بخارى Ø+ديث نمبر ( 3276 ) صØ+ÙŠØ+ مسلم Ø+ديث نمبر ( 113 ).
    ________________________________________________
    اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے بطور سزا اور دوسروں كو اس سے دور ركھنے اور روكنے كے ليے كہ وہ ايسا كام مت كريں، خود كشى كرنے والے شخص كى نماز جنازہ بھى نہيں پڑھائى، اور دوسرے لوگوں كو اس كى نماز جنازہ پڑھنے كى اجازت دى، اس ليے اہل علم اور فضل و مرتبہ والے لوگوں كے ليے مسنون يہ ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ كى پيروى اور اتباع كرتے ہوئے خود كشى كرنے والے شخص كى نماز جنازہ ادا نہ كريں.
    ________________________________________________
    جابر بن سمرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:

    " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے پاس ايك شخص لايا گيا جس نے اپنے آپ كو تير كے ساتھ قتل كر ليا تھا، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اس كى نماز جنازہ ادا نہيں فرمائى"
    ________________________________________________
    صØ+ÙŠØ+ مسلم Ø+ديث نمبر ( 978 ).

    امام نووى رØ+مہ اللہ تعالى كہتے ہيں:

    المشاقص: چوڑے تير كو كہتے ہيں.
    ________________________________________________
    اس Ø+ديث ميں يہ دليل ہے كہ خودكشى جيسى نافرمانى كرنے والے شخص كى نماز جنازہ نہيں ادا كى جائيگى.
    ________________________________________________
    عمر بن عبد العزيز، اوزاعى رØ+مہما اللہ تعالى كا يہى مذہب ہے، اور Ø+سن، نخعى، قتادہ، مالك، ابو Ø+نيفہ، شافعى، اور جمہور علماء كرام رØ+مہم اللہ تعالى كا مسلك ہے كہ اس Ùƒ نماز جنازہ ادا كى جائيگى.

    اور اس Ø+ديث كا انہوں Ù†Û’ جواب ديتے ہوئے كہا ہے كہ

  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے

    __________________________________________________ _______________________________________________
    نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ بطور سزا اور لوگوں كو اس طرØ+ ÙƒÛ’ كام سے منع كرتے ہوئے خود تو نماز جنازہ ادا نہيں فرمائى، تاہم صØ+ابہ كرام كو اس كى نماز جنازہ ادا كرنے كا Ø+كم ديا تھا.
    __________________________________________________ ______________________________________________
    شرØ+ المسلم للنووى ( 7 / 47 ).


    اور پھر خود كشى كوئى كفر تو نہيں جو دائرہ اسلام سے خارج كر دے جيسا كہ بعض لوگوں كا خيال اور گمان ہے، بلكہ يہ تو كبيرہ گناہ ہے جو اللہ تعالى كى مشئيت پر ہے قيامت ÙƒÛ’ روز اگر اللہ تعالى چاہے تو اسے معاف كر دے اور اگر چاہے تو اسے عذاب دے، اس ليے آپ اس ÙƒÛ’ ليے دعا كرنے ميں سستى اور كاہلى سے كام مت ليں، بلكہ اس ÙƒÛ’ ليے پورے اخلاص ÙƒÛ’ ساتھ مغفرت اور رØ+مت كى دعا كريں، ہو سكتا ہے يہ اس كى مغفرت اور بخشش كا سبب بن جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •